علامہ محمد اقبال ؒکے ’’ظ‘‘ سے اشعار
(کل تعداد : 3)
۔۔۔۔۔(1)۔۔۔۔۔
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
۔۔۔۔۔(2)۔۔۔۔۔
ظلام بحرم میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا
۔۔۔۔۔(3)۔۔۔۔۔
ظاہر میں تجارت ہے، حقیقت میں جوا ہے
سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات
آ -
ا -
ب -
پ -
ت -
ٹ -
ج -
چ -
ح -
خ -
د -
ڈ -
ذ -
ر -
ز -
س -
ش
ص -
ض -
ط -
ظ -
ع -
غ -
ف -
ق -
ک -
گ -
ل -
م -
ن -
و -
ہ -
ے
No comments:
Post a Comment